45سالہ خاتون کا اقدام خودکشی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

پیر 18 نومبر 2019 23:07

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2019ء) گرین ٹائون کے علاقے میں 45سالہ خاتون کا اقدام خودکشی،مذکورہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرین ٹائون کے علاقے باگڑیاں کی رہائشی نورین بی بی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کی کوشش کی جس کو تشویشاک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں