دکانداروں کی جانب سے سبزیوں کی گراں فروشی جاری

منگل 10 دسمبر 2019 00:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2019ء) پرچون سطح پر سرکاری نرخنامے کے مطابق سبزیوں کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا لیکن دکانداروں نے سبزیوں کی گراں فروشی جاری رکھی جبکہ برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 190روپے فی کلو رہی اور درجن فارمی انڈون کی قیمت ایک روپے اضافے سے 116روپے تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر آلو نیا کچا چھلکا 45روپے کی بجائے 55سی60 ،آلو سٹور25کی بجائی35سی40،پیاز 70کی بجائی80سی90،ٹماٹر145کی بجائی160سے 170،لہسن دیسی225کی بجائی270سی280،لہسن چائنہ238کی بجائی270سے 280،ادرک چائنہ 292کی بجائے 300سی310،بینگن41کی بجائی50،کھیرا فارمی57،کریلے 70کی بجائی90،پالک فارمی18کی بجائی30،پالک دیسی32کی بجائے 37،لیموں چائنہ50کی بجائی60،میتھی29کی بجائے 35،لہسن ایرانی170کی بجائے 200روپے ،بند گوبھی44کی بجائی55سی60،پھول گوبھی52کی بجائی60سے 65 ،گھیا کدو51کی بجائی60،شلجم 29کی بجائی40،سبز مرچ131کی بجائی170سی180،شملہ مرچ161کی بجائی190سی200،اروی77کی بجائی85سے 90،بھنڈی96کی بجائی115سے 120،مٹر93کی بجائی115سے 125،مولی 13کی بجائی20،گاجر دیسی44کی بجائی50،گاجر چائنہ44کی بجائی50،پھلیاں63کی بجائی70،ساگ24اورمونگرے 82بجائی85سے 90 فی کلو فروخت ہوئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں