کتاب’’ ترکی میں پاشا ‘‘ کی تقریب رونمائی (کل )ہو گی

جمعہ 13 دسمبر 2019 19:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2019ء) مصنف طاہرانوارپاشا کی کتاب’’ ترکی میں پاشا ‘‘ کی تقریب رونمائی کل بروز( ہفتہ) کو سہ پہر ڈھائی بجے الحمر اہال 3میں منعقدہوگی ۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی ترکی کے قونصل جنرلایمراوزبائی ہوںگے جبکہ صدارت پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کریں گے ۔ تقریب میں سید قاسم علی شاہ، صغرا صدف، جاوید اقبال،ناصرمحمود ملک، ڈاکٹرعائشہ عظیم ،صائمہ کامران اور شازیہ شاہ سمیت دیگر شریک ہوںگے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں