ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی ایک روز ہ رپورٹ جاری کردی

228 مقامات کو چیک کیا گیا، 27 خلاف ورزیاں پائی گئیں، جرمانہ بھی کیا

جمعہ 24 جنوری 2020 22:29

لاہور۔24 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کی ایک روز کی رپورٹ جاری کردی ، اس حوالے سے ڈی سی لاہور کا کہنا تھاکہ228 مقامات کو چیک کیا گیا اور 27 خلاف ورزیاں پائی گئیں،اسی طرح 29 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد اور 9 ایف آئی آرز کا اندراج بھی کروایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں