لاہور میں سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 20 فروری 2020 15:10

لاہور20-فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) لاہور مارکیٹ میںجمعرات کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 22 سی 25روپے فی کلو، پیاز 50 سے 54 روپے اور ٹماٹر 42 سے 44 روپے فی کلوگرام فروخت ہوئے۔

(جاری ہے)

اسی طرح ادرک چائنہ 353 سے 361 روپے، پالک 23سی25 روپے،بینگن 100سے 104 روپے، بھنڈی توری140 سی145 روپے، کریلہ 133سی138 روپے، گھیا کدو 90 سے 93 روپے، مٹر 50 سے 52 روپے،پھول گوبھی 23 سی25 روپے،بند گوبھی 48سے 50 روپے،شلجم 20سی 22اور مولی14سی15روپے فی کلو گرام فروخت ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں