سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں کمی

ہفتہ 22 فروری 2020 21:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2020ء) لاہور میں سرکاری گندم کی رسد بہتر ہونے پر سرکاری اور غیر سرکاری آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پرائیوٹ آٹا چکیوں پر آٹا 62 روپے فی کلو جبکہ سرکاری چکیوں پر 45 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں