کروناوائرس، محکمہ خزانہ نے ہنگامی بنیادوں پر23کروڑ 60لاکھ روپے جاری کر دئیے

جمعرات 27 فروری 2020 20:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2020ء) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اقدامات شروع کر دئیے ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے ہنگامی بنیادوں پر23کروڑ 60لاکھ روپے جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

۔ڈپٹی سیکرٹری بجٹ رومان بورانہ نے فنڈز جاری کرتے ہوئے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔ فنڈز سے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے آلات بھی خریدے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں