سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاںبحق

اتوار 5 جولائی 2020 14:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2020ء) شمالی چھانی کے علاقے پیر نصیر میں 21 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاںبحق ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ذیشان حیدر گھر میں پنکھا لگا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگ گیا جس سے اس نے موقع پر ہی تڑپ تڑپ کر جان دیدی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں