لاہور شہر کو کئی حصوں میں تقسم کرنے کی تجویز
کراچی کی طرح لاہورکو چار اضلاع اور سولہ تحصیلوں پر مشتمل تقسیم کی جائے تاکہ لاہور کے انتظامی امور اور بڑھتے ہوئے مسائل کو بہتر طریقے سے حل کیا جا سکے: صدر تحریک انصاف سینٹرل پنجاب
جمعرات نومبر 19:58

(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت ہوئے اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ لاہور میں عوامی مسائل حل کرنے کیلئے کراچی کی طرز پر اضلاع میں تقسیم کردیا جائے، جس پر وزیراعلیٰ نے عملی اقدامات کیلئے ایکشن پلان مانگ لیا ۔
بتایا گیا ہے کہ آئندہ ہفتے ان اقدامات کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ یاد رہے کراچی میں اضلاع ہونے کے باوجود عوامی مسائل جوں کے توں ہیں، کوئی پرسان حال نہیں ہے، اضلاع کو بس سیاسی سرگرمیوں اور انتخابی حلقہ بندیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن وہاں کے مسائل بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ اس کے مقابلے میں لاہور میں مسائل تو ہیں لیکن اس قدر مسائلستان نہیں جیسے کراچی بنا ہوا ہے۔ سندھ حکومت نے بھی سندھ حکومت نے اگست میں صوبے میں ایک ضلع کراچی دوسرا خیر پور بنایا ہے۔ کراچی ضلع کا نام کیماڑی رکھا گیا جس میں سائٹ بلدیہ ٹاؤن، ہاربر اور ماڑی شامل کیے گئے ہیں۔، کابینہ اجلاس میں کراچی کے باقی چھ اضلاع کے نام بھی تبدیل کرکے اہم شخصیات اور تاریخی مقامات سے منسوب کرنے کی تجویز بھی پیش کی گئی تھی۔ ضلع جنوبی کا نام صرف کراچی رکھا جائے گا۔ ضلع خیر پور کو بھی دو ڈسٹرکٹ میں تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اسی طرح سندھ کابینہ نے کیماڑی ضلع بنانے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ کراچی میں اضلاع مسائل حل کرنے کیلئے بنائے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شبلی فراز کی سینٹ میں صحافیوں اور نوکریوں کے تحفظ کیلئے لائے گئے حکومتی بل کو مسترد کئے جانے کی مذمت
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ فائقہ جاوید نے ملک بھر میں پہلی ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے
-
اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی امیرالبحر سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
-
وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان کردیا
-
کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ جلد پاکستان آ رہی ہے،تمام صوبوں میں کورونا وائرس کی ویکسین تقسیم کی جائے گی‘یاسمین راشد
-
پاکستان کو آگے بڑھانے والوں کی ٹانگیں کھینچنے کا رواج ختم ہونا چاہیے، محمد سرور
-
آزادکشمیر کے نوجوان تعلیم کے ہر شعبہ میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ،سردار مسعود خان
-
مراد علی شاہ کی قیادت میں سندھ حکومت توانائی کے منصوبوں پر تیزی سے پیشرفت کررہی ہے،امتیاز احمد شیخ
-
وزیر بلدیا ت و چیئر مین کرا چی واٹر بو ر ڈ کی زیر صدا ر ت بو ر ڈ آف ڈائریکٹر ز کا اجلا س
-
احترام مذاہب ایک دوسرے کو برداشت کرنے سے ہوگا ،پیر نور الحق قادری
-
سندھ میں تمام گھوسٹ سکولوں کوختم کرنے کا فیصلہ
-
سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی نے تیاریاں تیز کردیں
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.