پرنسپل سمز کی بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج
جمعہ دسمبر 20:57
(جاری ہے)
درخواست گزار سنیارٹی میں پہلے نمبر پر ہیں، پرنسپل سمز تعینات کرنے کا اختیار بورڈ آف گورنرز کے پاس ہے ، پنجاب ہیلتھ میڈیکل انسٹی ٹیوشن ایکٹ 2013 کے سیکیشن 7کے تحت بورڈ آف گورنرز ہی نام شارٹ لسٹ کر سکتا ہے، بورڈ آف گورنرزنے ایکٹ کے تحت پرنسپل سمز کی تعیناتی کے لیے نام شارٹ لسٹ کر کے حکومت کو بھجوا دئیے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پرنسپل سمز کی بھرتی کے لئے سترہ نومبر کو اخبار اشتہار دے دیا، پرنسپل سمز کی تعیناتی کے لیے اخبار میںاشتہار پنجاب ہیلتھ میڈیکل انسٹی ٹیوشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔استدعا ہے کہ عدالت پرنسپل سمز کی تعیناتی کے لیے اخبار میں اشتہار دینے کا اقدام کالعدم قرار دے کیس کے حتمی فیصلے تک پرنسپل سمز کی بھرتی کا عمل روکا جائے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
300 ارب روپے کا اسکینڈل،سرکاری افسر 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا
-
حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے ،اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے‘ احسن اقبال
-
وفاقی حکومت کی نااہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
-
سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی
-
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ، پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا،جنرل قمر جاوید باجوہ
-
وزیراعظم کے کرپشن کیخلاف ایکشن کے دعوے لفظی گولہ باری، اپنی ذات اور پارٹی کو احتساب کیلئے کبھی پیش نہیں کیا،سراج الحق
-
سلیکٹڈ وجابر حکمرانوں سے چھٹکارا دلانے کیلئے پی ڈی ایم تحریک آخری مراحل میں ہے ،مولانا فضل الرحمن
-
پنجاب حکومت زرعی پیداوار کی استعداداور معیار بہتر بنانے کیلئے ہر زرعی پروڈکٹ کی ویلیو چین کیلئے علیحدہ اور جامع ایکشن پلان مرتب کرے، وزیر اعظم
-
نوجوان نسل کے ذریعے ملک میںمحفوظ معاشرے کاقیام عمل میں لایا جاسکتا ہے ‘محمد سرور
-
وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت کو تیرہ روپے فی لیٹر بڑھانے کی سمری منظور نہیں کی ، شہباز گل
-
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.