برائلر گوشت کی قیمت میں23روپے فی کلو کمی

جمعہ 25 جون 2021 11:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت23روپے کمی سی290روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت16روپے کمی سی200روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں