ڈیوٹی سے طویل عرصے سے غیر حاضر ایل ڈبلیو ایم سی کے 198ملازمین سروس سے فارغ

بدھ 27 اکتوبر 2021 15:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء)ڈیوٹی سے طویل عرصے سے غیر حاضر رہنے والے ایل ڈبلیو ایم سی کے 198ملازمین کو سروس سے فارغ کر دیاگیا ۔

(جاری ہے)

غیر حاضر ملازمین کو برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق فارغ کیے گئی198 ملازمین طویل عرصے سے غیر حاضر تھے۔ غیر حاضر ملازمین شہر کے مختلف ٹائونز میں مختلف پوسٹوں پر تعینات تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں