کسٹمز کی13افسروں کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری

جمعرات 2 دسمبر 2021 00:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) کسٹمز کے 13افسروں کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل آپریزر عاطف حسین کو ایکسپورٹ سیکشن سے ریکوری سیل علامہ اقبال ائیرپورٹ،آپریزننگ آفیسر حافظ ابوبکر کو ائیر فریٹ یونٹ سے لاء سیکشن،کسٹم سپرنٹنڈنٹ نعیم رضا کو لاء سیکشن سے ائیرپورٹ ایکسپورٹ سیکشن،ندیم احسان کو ریونیو سیکشن کا چارج ،کسٹم سپرنٹنڈنٹ محمد منیر کو بونڈ سیکشن سے ڈی آر آر اے سیکشن،کسٹم انسپکٹر امان اللہ خان کو ریکوری سیکشن سے ٹریفک سیکشن ائیرپورٹ،کسٹم انسپکٹر شفقت اللہ زمان کرتارپور کسٹم سیکشن سے اینٹی سمگلنگ،کسٹم انسپکٹر محمد عادل کو ٹریفک سیکشن سیالکوٹ ائیرپورٹ سے ریکوری سیکشن،کسٹم انسپکٹر آفتاب احمد کو ایگزمینشن سیکشن سیالکوٹ سے اینٹی سمگلنگ،کسٹم انسپکٹر جمشید عباس کو آئی اینڈ پی برانچ سے ریکوری سیکشن،کسٹم انسپکٹر طلعت محمود کی ایک سال کی رخصت منظور،سٹینوٹائپس نسیم اختر کو ایڈیشنل کلکٹریٹ آفس سے اسسٹنٹ کلکٹریٹ آفس،اپر ڈویژن کلرک راشد محمود اعوان کو ٹریفک سیکشن ائیرپورٹ سیالکوٹ سے ایف ٹی او سیکشن،لوئر ڈویژن کلرک ناصر محمود کو ٹریسر برانچ سے ایڈیشنل کلکٹریٹ آفس جبکہ ہیڈ کلرک کاشف محمود کو لاء سیکشن سے ریکوری سیکشن میںتعینات کردیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں