Iبرائیلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 23 جنوری 2022 19:25

kلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2022ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت ایک روپے کمی دیکھے میں آئی جس سے برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 245روپے سے کم ہو کر 244روپے ہوگئی اور زندہ برائیلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سی168روپے فی کلوہو گئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی168روپے فی درجن رہی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں