کابینہ کمیٹی کی جانب سے نکاح فارم میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری

جمعرات 27 جنوری 2022 21:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2022ء) پنجاب کی کابینہ کمیٹی نے نکاح نامے میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد مسودے کو منظوری کے لئے صوبائی کابینہ کے پاس بھیجا جائے گا۔

(جاری ہے)

صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد کوئی نکاح خواں دولہا اور دلہن کی جانب سے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ پیش کئے بغیر نکاح نہیں پڑھا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں