محکمہ ریلوے کے 6افسران کی گریڈ 18میں ترقی

بدھ 27 مارچ 2024 23:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) محکمہ ریلوے کے مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے 6افسران کو گریڈ 17سے گریڈ 18میں ریگولر ترقی دے دی گئی ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں محمد شاہ رخ ملک ، احسان اللہ خاصی ، محمد عبداللہ سلیم ،مس ارم مزمل ، سیف اللہ اور مس اقصیٰ شہباز شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں