لاہور ہائیکورٹ، ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو بلیک میل کرنے کے کیس میں شریک ملزم کی درخواست ضمانت منظور

جمعرات 18 اپریل 2024 21:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو بلیک میل کرنے کے کیس میں شریک ملزم محمد رضوان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

(جاری ہے)

عدالت نے دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزم محمد رضوان کا قصور نہیں ہے ، مقدمہ جعلی بنایا گیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں