لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے

بدھ 1 مئی 2024 18:40

لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) شہر لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے دو مزید نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جس کے بعد اب تک شہر لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد25ہو گئی ہے جبکہ محکمہ صحت پنجاب کی ٹیموں نے شہر کے مختلف 160علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈینگی لاروا کو تلف کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں