ن لیگی امیدوار رانا ارشد کی کامیابی کیخلاف درخواست گزار کو پٹیشن میں ترمیم کی اجازت

جمعرات 18 اپریل 2024 21:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی پی 133 ننکانہ صاحب سے ن لیگی امیدوار رانا ارشد کی کامیابی کیخلاف درخواست گزار کو پٹیشن میں ترمیم کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

وکیل درخواست گزار نے رانا ارشد کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو پٹیشن کاحصہ بنانے کی اجازت مانگی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں