kکاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ، ملزم گرفتار

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) کاہنہ ہسپتال کے باہر ملزم نے خاتون نرس کو چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا۔ متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے حملہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حملے کے اسباب جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں