عوامی رکشہ یونین کا مزدوروں پر ہونے والے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
بدھ 1 مئی 2024 22:36
(جاری ہے)
آٹا ، چینی ، گھی ، گیس ،پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے ۔
اپنے گھر کا واحد کفیل وسیم رکشہ ڈرائیور پانچ ماہ سے جیل میں بے گناہ بند ہے، اس کی بیوی اور بیٹیاں بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔ مکان کا کرایہ بھی پانچ سے ادا نہیں ہو سکا ہے۔ کسٹم حکام اور اہلکار جانتے ہیں کہ وسیم رکشہ ڈرائیور بے گناہ ہے لیکن با اثر ملزمان کو بچانے کے لیے کسٹم کلیکٹر انفورسمنٹ نے بوڑھے اور غریب رکشہ ڈرائیور پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کروا کر اس کو اور اسکے بیوی بچوں کو جیتے جی ما ر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کروڑوں پتی کلیکٹر کسٹم ان فورسمنٹ کو نوکری سے برطرف اور گرفتار کروائیں ۔ تو اس کے ساتھی اصل ملزم بھی پکڑے جائیں گے۔جس بوڑھے کو منشیات کیس میں پکڑا ہے اس کے گھر میںبرتن بھی پورے نہیں۔ جبکہ جس کسٹم والے نے مقدمہ درج کروایا وہ کروڑوں پتی ہے۔ کسٹم کلیکٹر انفورسمنٹ گرفتار ہوگا تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ مجید غوری نے مطالبہ کیا ہے کہ بے گناہ رکشہ ڈرائیور کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور ائی جی پنجاب انصاف دلوائیں۔اگر مظلوم رکشہ ڈرائیور کو انصاف نہ ملا کو احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیں گے اور رکشہ جلائو مہم شروع کریں گے۔احتجاجی ریلی سے معروف ٹرانسپورٹر رہنما بجاش نیازی نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسان رل گیااور سستاآٹا کرنے کاکریڈٹ لینے کے دعوے کئے جا رہے ہیں،گورنر پنجاب
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین کی جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
ہتک عزت قانون کو اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر پنجاب کو خط ارسال
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
آزادامیدوار محمدعاطف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
شہریوں کو شدید ہیٹ ویو سے بچانے کےلئے اقدامات کرلئے ،ایم ڈی واسا فیصل آباد
پاکستان عوامی تحریک کا 35 واں یوم تاسیس ہفتہ کو منایا جائیگا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
رؤف حسن پر حملے کی تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیر قانون
-
پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے، وزیراطلاعات
-
رؤف حسن حملہ، تحقیقات کیلئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین کی جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال