پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کی ٹریننگ کے مراحل جاری
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زیر تربیت افسران کوآپریشنل سٹریٹیجی، جدید پولیسنگ کے چیلنجز بارے آگاہی دی سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹرز رابرٹس کلب کا دورہ کیا ، اایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس نے بھی لیکچر دیا
جمعرات 25 اپریل 2024 19:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار آئی جی پنجاب نے سنٹرل پولیس آفس کی درسگاہ میں پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
تفصیلات کے مطابق پچاسویں سی ٹی پی میں شامل زیر تربیت اے ایس پیز کی پنجاب پولیس کے ساتھ ٹریننگ کے مراحل جاری ہیں جس کے تسلسل میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زیر تربیت افسران کوآپریشنل سٹریٹیجی، جدید پولیسنگ کے چیلنجز بارے آگاہی دی،بعد ازاں زیر تربیت اے ایس پیز کا سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹرز رابرٹس کلب کا دورہ کروایا گیا، ایڈیشنل آئی جی ذوالفقار حمید نے نوجوان پولیس افسران کو سپیشل برانچ کے اغراض و مقاصد، پیشہ وارانہ امور بارے بریفنگ دی ۔ ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ ذوالفقار حمید نے کہاکہ سپیشل برانچ پنجاب پولیس کی انتہائی اہم فیلڈ فارمیشن ہے جوفیلڈ میں آنکھ اور کان کی حیثیت رکھتی ہے، سپیشل برانچ امن و امان کے قیام، منظم جرائم، ذخیرہ اندوری شرپسندی، فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے فرائض ادا کر رہی ہے، نوجوان پولیس افسران کو سپیشل برانچ ہیڈکوارٹرز کے مختلف حصوں اور ورکنگ سٹرکچر بارے آگاہی دی گئی،سپیشل برانچ دورے کے بعد ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس نے سنٹرل پولیس آفس میں نوجوان افسران کو لیکچر دیا،ایڈیشنل آئی جی محمد ادریس نے انویسٹی گیشن برانچ کے ورکنگ سٹرکچر، دستیاب وسائل اور چیلنجز بارے آگاہی دی، ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب محمد ادریس نے کہاکہ انویسٹی گیشن برانچ مقدمات کو تیزی سے ورک آؤٹ کرتے ہوئے مجرمان کی سرکوبی میں مصروف ہیںبالخصوص سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری مجرمان کی گرفتاری میں تیزی، پراسیکویشن کے ساتھ موثر کوارڈینیشن سے کنوکشن ریٹ کو بہتر سے بہتر بنایا جارہا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کومسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں
گندم کی خریداری ، جماعت اسلامی کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ..
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف