غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال

جمعرات 25 اپریل 2024 19:30

Gلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال کی گئی، وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، پنجاب بار کونسل نے اس معاملے پر 27 اپریل کو وکلا نمائندہ کنونشن بلا لیا، پنجاب بار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 27 اپریل سے 2007 کی طرح وکلا تحریک شروع کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں