ف*منشیات فروشوں کے خلاف 122مقدمات ،چرس ،ہیروئین ،آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد

جمعرات 25 اپریل 2024 20:45

۰لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) لاہور سمیت صوبے بھر میں ڈرگ فری پنجاب مہم کے نتیجہ میں پنجاب پولیس کی مختلف ٹیموں نے ایک ہی روز میں منشیات فروشوں کے اڈوں پر 300چھاپے مارے جس کے نتیجہ میں منشیات فروشوں کے خلاف 122مقدمات درج کیے گئے اور ان مقدمات میں ملوث 125افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس ،ہیروئین ،آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد کر لی گئیں

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں