وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
جمہوریت کو نقصان پہنچانے والی جماعتوں سے بات نہیں ہو گی ،چوری کے مینڈیٹ پر اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے،گفتگو
فیصل علوی
بدھ 22 مئی 2024
14:53
![وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_39227_1712154221.jpg._2)
(جاری ہے)
مینڈیٹ چوروں سے پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس لینا اب فرض بن چکا۔اس مینڈیٹ چور حکومت کو عوام کا کچھ پتہ نہیں ہے انہیں اندازہ نہیں ہے کہ عوام کس کرب سے گز ر رہے ہیں ۔
بجلی کے بے تحاشا بلوں اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔وفاق خیبرپختونخواہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے ۔آئے روز ہمارے صوبے کے لوگوں کو بجلی چور کہا جاتاہے۔وفاق کے ذمے ہمارے واجبات ہیں جنہیں کے حل کیلئے کئی بار وفاق سے رابطہ کیا گیا ہے لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔ بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا ہ کے واجبات ہیں۔صوبے میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی جان بوجھ کر نہیں کی جا رہی ہے ۔ہم وفاق سے جس افسرکی خدمات صوبے کیلئے مانگتے ہیں انہیں رد کر دیا جاتا ہے۔بیرسٹر سیف کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کو جاتی امراءکیلئے پرائیویٹ جیٹ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کیلئے راتوں رات خصوصی پرواز کا بندوبست کر لیا گیا جبکہ کرغزستان میں پریشان حال پاکستانی طلباءکولانے کیلئے پی آئی اے کا طیارہ ہی نہیں دستیاب ۔خیبر پختونخوا میں مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علما اسلام کے امیر وانا مولانا مرزا جان چل بسے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وانا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جمعیت علما اسلام کے امیر وانا مولانا مرزا جان چل بسے
![خیبرپختونخوا میں عید کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
خیبرپختونخوا میں عید کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی ..
![ڈبلیو ایس ایس پی نے پشاور میں عیدالاضحی صفائی آپریشن کے دوسرے دن مہم کا آغاز کردیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈبلیو ایس ایس پی نے پشاور میں عیدالاضحی صفائی آپریشن کے دوسرے دن مہم کا آغاز کردیا
![پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی
![سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے عید الاضحیٰ کی نماز ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سی سی پی او پشاور قاسم علی خان نے عید الاضحیٰ کی نماز ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کی
![آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے عید الضحٰی کی نماز اپنے گاؤں شیرپاؤ چارسدہ میں ادا کی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے عید الضحٰی کی نماز اپنے گاؤں شیرپاؤ چارسدہ میں ادا کی
![صوابی، چھوٹا لاہور پولیس کی کارروائیوں میں دو اشتہاری مجرمان سمیت 6 ملزمان گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
صوابی، چھوٹا لاہور پولیس کی کارروائیوں میں دو اشتہاری مجرمان سمیت 6 ملزمان گرفتار
![ژ*عید الاضحٰی قربانی اور ایثار کے جذبے کو فروغ دینے کا نام ہے، چیف سیکرٹری](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ژ*عید الاضحٰی قربانی اور ایثار کے جذبے کو فروغ دینے کا نام ہے، چیف سیکرٹری
![پشاور :صوبائی وزیر بلدیات ' انتخابات و دیہی امور کا ہری پور کی تحصیل ہری پور کی مویشی منڈیوں کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور :صوبائی وزیر بلدیات ' انتخابات و دیہی امور کا ہری پور کی تحصیل ہری پور کی مویشی منڈیوں کا دورہ
![چارسدہ، پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 زخمی ملزمان سمیت تین راہزن گرفتار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چارسدہ، پولیس اور راہزنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 زخمی ملزمان سمیت تین راہزن گرفتار
![عید الاضحی کے موقع پشاور شہر کی مثالی صفائی کی جائے گی،ملازمین کی تمام واجبات ادا کرنے کے بعد عملہ صفائی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی کے موقع پشاور شہر کی مثالی صفائی کی جائے گی،ملازمین کی تمام واجبات ادا کرنے کے بعد عملہ صفائی ..
![عید الاضحی ٰہمیں ایثار ، محبت، اتفاق اور ایک دوسرے کے لئے جینے کا درس دیتی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحی ٰہمیں ایثار ، محبت، اتفاق اور ایک دوسرے کے لئے جینے کا درس دیتی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام