وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات ، پنجاب کی بہتری، پائیدار ترقی اورشہریوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار
جمعرات 16 مئی 2024 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گورنر ایک آئینی عہدہ ہے جو صوبوں اور وفاق کے درمیان ایک رابطے کا ذریعہ ہے۔وزیر اعلی نے کہا کہ صوبہ بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید موثربنایا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تعلیم، صحت، روڈ انفراسٹرکچر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعدد پراجیکٹس کا آغاز کیا گیا ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ محروم طبقات کی زندگی میں آسانی کیلئے خصوصی سوشل پروٹیکشن پروگرام شروع کئے ہیں اور صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا فوکس عوام کی خدمت ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کو باہمی اختلافات پس پشت ڈال کر ایک پیج پر ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان رابطے بہتر کرنے میں بھر پور طریقے سے کردار ادا کروں گا۔انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی عملداری یقینی بنانے کیلئے پنجاب حکومت کو گورنر ہائوس سے مکمل تعاون حاصل ہوگا۔ اس موقع پرسینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی قونصل جنرل ذا شیرن کی سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات،
ہیلتھ و نیوٹریشن پروگرام سے 70 لاکھ کے قریب طلبہ مستفید ہوں گے۔ رانا سکندر حیات، خواجہ عمران نذیر
لاہور میں تیزآندھی کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
پنجاب کے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا حجم700 ارب تک متوقع
نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا‘ عباس علی
حمزہ شہباز کی زیر صدارت اندرون شہر کے مسائل اور مجوزہ حل کے حوالے سے اجلاس
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجابی شاعر تجمل کلیم کے علاج کیلئے3لاکھ روپے منظور
پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگزکے استعمال، پروڈکشن، فروخت اور تجارت پر پابندی عائد کر دی ہے: مریم نوازشریف
لیبر کورٹ کے حکم کے خلاف محکمہ واسا کی اپیل خارج
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کی ملاقات، پانچ لاکھ روپے کا چیک دیا
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکا سی کا لاہور ہائیکورٹ بار کا خیر سگالی دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا