پنجاب اسمبلی کا اجلا س کل طلب کرلیا گیا ہے

بدھ 27 ستمبر 2006 12:55

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین27ستمبر 2006 ) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل(28ستمبر) صبح ساڑھے 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے ۔ یہ اجلاس گورنر پنجاب خالد مقبول نے حکومت کی ریکوزیشن پر طلب کیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر چوہدری افضل ساہی کریں گے۔ یہ اجلاس پہلے 20ستمبر کو طلب کیا جانا تھا لیکن اس کو موخر کردیا گیا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں