اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںنئے سال کی خوشیوں کیساتھ دو ننھے پھولوں نے بھی دنیا میں آنکھ کھولی

نئے سال کی خوشیوں کیساتھ دو ننھے پھولوں نے بھی دنیا میں آنکھ کھولی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) نئے سال کی خوشیوں کیساتھ 2 ننھے پھولوں نے بھی دنیا میں آنکھ کھولی۔ تفصیلات کے مطابق مغلپورہ کے رہائشی عاطف خان کے گھر بارہ بجے بیٹے کی اور بارہ بج کرایک منٹ پر ملک پور کے رہائشی شفقت کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی عاطف خان کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش ہے ۔

(خبر جاری ہے)

اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے نئے سال کی خوشیاں دوبالا کر دی ہیں بارہ بج کر ایک منٹ پر پیدا ہونے والے بچے کے والد شفقت کا کہنا تھاکہ وہ بہت خوش ہے اور اللہ تعالی کے بہت شکرگزار ہیں کہ اللہ تعالی نے ان کی خوشیا ں دوبالا کر دی ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں