اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںلاہور ،ْبادامی باغ ٹرک ٹکر سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق

لاہور ،ْبادامی باغ ٹرک ٹکر سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2017ء) لاہورکے علاقہ بادامی باغ دو موریہ پل کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

(خبر جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بادامی باغ دو موریہ پل کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، ٹرک کی ٹکر سے 22 سالہ نوجوان حسن موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کر کے ٹرک ڈرائیورکی تلاش شروع کردی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں