اداکارہ دیدار ملتانی نے شالیمار تھیٹر میں کام کرنے کا معاہدہ کر لیا

منگل 15 اکتوبر 2019 11:12

اداکارہ دیدار ملتانی نے شالیمار تھیٹر میں کام کرنے کا معاہدہ کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) اداکارہ دیدار ملتانی نے شالیمار تھیٹر میںکام کرنے کا معاہدہ کر لیا ۔ اداکارہ نے پروڈیوسرملک طارق اور ہدایتکارڈاکٹر اجمل ملک سے معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت پہلا ڈرامہ 18اکتوبر سے شالیمارتھیٹر میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اداکارہ کا کہناہے کہ لاہور آمد کے بعد میری خواہش تھی کہ میں ملک طارق اورڈاکٹراجمل کیساتھ کام کروں ۔ پہلے ڈرامے کیلئے خصوصی آئٹم سانگ کی تیاری کر رہی ہوں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں