نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ لو کنکشن ‘‘ کل سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا

جمعرات 14 نومبر 2019 11:55

نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ لو کنکشن ‘‘ کل سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2019ء) نیا اسٹیج ڈرامہ ’’ لو کنکشن ‘‘ کل ( جمعہ) سے شالیمار تھیٹر میں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں آفرین خان،شیزا بٹ، سنہری خان، زویا چوہدری، مہک علی، مختار چنم وسیم پنوں، اسد مکھڑا،عقیل حیدر،شجر عباس، کاشف چن او ردیگر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک جبکہ پروڈیوسر ملک طارق ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں