ہمیں ہر معاملے میں خود ہی منصف نہیں بن جانا چاہیے ‘ احسن خان
معاشرے میں اچھے کاموں کی بجائے برائی اور عیبوں کی زیادہ تشہیر ہوتی ہے ‘ انٹر ویو میں گفتگو
جمعرات نومبر 11:59

(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں احسن خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں کسی بھی شخص میں عیب کا علم ہونے پر اس کی پردہ پوشی اور اس کی اصلاح کرنے کی بجائے اس کی زمانے بھر میں تشہیر پر توجہ دی جاتی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں اگر کوئی اچھا کام کرتا ہے تو اسے آگے نہیں پھیلایا جاتا ۔
میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو ہر معاملے میں دوسرے سے پوچھے بغیر ان کے بارے میں منفی رائے قائم کر کے خود ہی منصف بن جاتے ہیں جو کسی طرح بھی درست سوچ نہیں ۔ احسن خان نے کہا کہ اسلام میں بھی دوسروں کی عیبوں کی پردہ پوشی کی سختی سے ہدایات دی گئی ہیں اور ہمیں اس پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے کمنٹری پینل اور براڈ کاسٹ پلان تیار
-
سابق صدرآصف علی زرداری کا دماغ چھوٹا ہو گیا ہے
-
ملک ریاض کے بعد 19 پاکستانیوں کو نوٹس، 10 پاکستانی رقم ادا کرنے کو تیارہیں: سابق وزیرقانون بابر اعوان
-
ن لیگ کے سینئر رہنما خواجہ عمران نذیر پر مبینہ قاتلانہ حملہ
-
سود کی رقم بھی حجاج کی فلاح و بہبود پر خرچ
-
حکومت کے 3 سینئرارکان نے وزیر اعظم بننے کے لیے شیر وانی سلوا لی ہے: سابق وزیر داخلہ احسن اقبال
-
ویمنز سیریز: انگلینڈ نے پاکستان کو 75رنزسے شکست دیدی
-
لیفٹیننٹ کرنل(ر) محمد سلیمان ایک عظیم کمانڈو
-
لاہور ہائیکورٹ ،مریم نواز کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد
-
ایم کیو ایم نے کراچی میں مردم شمار کو بوگس قرار د یا، چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کی اپیل
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان مثبت اقدام ہے، چیرمین سینٹ
-
شیخ رشید نے شاہین آباد کے قریب ہونے والے ٹرین حادثہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.