اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںاداکارہ عارفہ صدیقی کا گلوکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ

اداکارہ عارفہ صدیقی کا گلوکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2014ء) ماضی کی نامور اداکارہ عارفہ صدیقی کا گلوکاری کے میدان میں آنے کا فیصلہ باقاعدہ ریاض شروع کر دی۔

(خبر جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ عارفہ صدیقی اداکاری کے میدان کے بعد اب گلوکاری کے میدان میں آنا چاہتی ہیں اور اس کیلئے وہ آج کل نہ صرف ریاض کر رہی ہیں بلکہ ملکہ ترنم نور جہاں اور دیگر نامور گلوکاروں کے گانے بھی سن رہی ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں