اداکارہ ستارہ بیگ کی بڑی بہن قسمت بیگ کی چوتھی برسی منائی گئی

منگل 20 اکتوبر 2020 10:35

اداکارہ ستارہ بیگ کی بڑی بہن قسمت بیگ کی چوتھی برسی منائی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2020ء) نامور اداکارہ ستارہ بیگ کی بڑی بہن قسمت بیگ کی چوتھی برسی منائی گئی ۔اس سلسلہ میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور بعد ازاں اجتماعی دعا کی گئی ۔

(جاری ہے)

دعائیہ تقریب میں ان کے اہل خانہ ،رشتہ دار اور شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں