ورلڈ کپ ہاکی میں ٹیم کی بدترین کاکردگی ، ہیڈکوچ نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان ہاکی ٹیم اس وقت دنیا میں تیسرے درجے کی ہاکی کھیل رہی ہے، اس میں بہتری کے لیے ہمیں ٹیم میں تبدیلیاں کرنا ہوں گی،توقیر ڈار ورلڈ کپ پر جانے سے پہلے جب ہم بھیک مانگ رہے تھے اس وقت حکومت کی جانب سے پوچھا نہیں گیا، ہم ہاکی سے متعلق حکومتی رویے سے ناخوش ہیں،سابق اولمپئنز نے ہاکی فیڈریشن کو ملازمت کا سینٹر بنا رکھا ہے، ہاکی کی موجودہ صورتحال کے ہم سب ذمہ دار ہیں، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 14 دسمبر 2018 19:13
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے فیڈریشن حکام کو ورلڈ کپ سے پہلے کہا تھا کہ میں صرف ورلڈ کپ کے لیے دستیاب ہوں۔
خیال رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم بھارت کے شہر بھووینشور میں جاری ورلڈ کپ میں بغیر کوئی میچ جیتے ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی۔قومی ٹیم کی بدترین کارکردی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد کھوکھر نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔کمیشن کے سربراہ سابق اولمپیئن رشید جونیئر کو بنایا گیا تھا جبکہ منظور الحسن سینئر، شاہد علی خان اور ماجد بشیر کو بھی اس میں شامل کیا گیا تھا۔ہاکی فیڈریشن کی جانب سے بنایا گیا یہ کمیشن، پاکستان ہاکی ٹیم کی شکست سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ اور سفارشات 15 روز میں مکمل کرکے صدر کو پیش کرے گا۔ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر نظر ڈالیں تو پاکستان کو پہلا میچ جرمنی سے 0-1 سے شکست ہوئی تھی۔اگلے میچ میں پاکستان نے بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ملائیشیا کے خلاف یہ میچ 1-1 سے برابر ہوگیا تھا۔اس کے بعد پہلے مرحلے کے تیسرے میچ میں نیدر لینڈز نے پاکستان کو 1-5 سے شکست دے دی تھی، تاہم جرمنی کے ہاتھوں ملائیشیا کی شکست کی وجہ سے پاکستان کراس اوور راؤنڈ تک پہنچ گیا تھا۔تاہم کراس اوور راؤنڈ میں پاکستان کا مقابلہ بیلجیئم سے ہوا تھا جس میں قومی ٹیم کو 0-5 کی عبرت ناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت