جاوید میانداد ابتدائی دو میچز کے آرگنائرنگ کمیٹی چیئرمین مقرر

بدھ 14 جنوری 2009 19:23

لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین14جنوری2009 )پاکستان اور سری لنکا کے مابین ابتدائی دو ون ڈے میچز کیلئے جاوید میانداد کو آرگنائرنگ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان کرکٹ بورڈ جاوید میاندان سری لنکا اور پاکستان کے مابین20اور21جنوری کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے میچز کی آرگنائرنگ کمیٹی کے سربراہ تعینات کیے گئے جہاں وہ میچز کے انعقاد کو کامیاب بنانے کیلئے تمام انتظامات خود نگرانی کرینگے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں