لکی مروت میں انڈس ہائی وے کرم ٹول پلازہ پرڈاکولوٹ مار کرکے فرار

پیر 12 فروری 2024 18:00

لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2024ء) لکی مروت میں مسلح ملزمان انڈس ہائی وے پر کرم ٹول پلازہ کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کی نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر کر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران کرم ٹول پلازہ پر ڈکیتی کی یہ چوتھی واردات ہے۔

متعلقہ عنوان :

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں