لکی مروت،ٹریکٹر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق

اتوار 10 مارچ 2024 18:50

لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2024ء) لکی مروت میں میر عالم چشمہ روڈ کے ریب ٹریکٹر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق اور20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں عورتیں اور بچے شامل ہیں جنہیںہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

متعلقہ عنوان :

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں