حاملہ خواتین کی شرح اموات میں اضافے کی ایک بڑی وجہ دل کے امراض قرار پاکستان کارڈک سوسائٹی اور گوریڈ فار وومن کیجانب سے این آئی سی وی ڈی لاڑکانہ اور شعبہ زچہ و بچہ چانڈکا اسپتال کے تعاون سے جامع بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں سیمپوزیم کا انعقاد کیا گیا
شہزاد علی خان ہفتہ 9 اکتوبر 2021 17:06
(جاری ہے)
جس میں بیلجئیم سے پروفیسر سوفی اور فرانس سے پروفیسر بیلجئیانہ نے آن لائن لیچر دیا اس موقع پر این آئی سی وی ڈی لاڑکانہ کے ہیڈ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر فیاض مجتبی شاہ کا کہنا تھا کہ حاملہ خواتین دل کی بیماریوں میں تیزی سے مبتلہ ہو رہی ہیں جن میں دل کے والو بند ہونا، بلڈ پریشر، اور ہارٹ فیل ہونے کے امراض شامل ہیں ان بیماریوں کی بڑی وجہ خواتین میں حمل ٹھرنے کے دوران جسم میں ہونے والی تبدیلیاں ہیں اور ابتک سامنے آنے والی صورتحال سے حاملہ خواتین کی شرح اموات میں اضافہ سامنے آیا ہے تاہم پاکستان میں ایسی متاثرہ خواتین کے ٹھیک اعداد و شمار اکٹھا کرنے پر کام نہیں کیا گیا جبکہ یہ تعداد بہت زیادہ ہے ڈاکٹر فیاض کا مزید کہنا تھا کہ اس صورتحال میں کارڈیالوجسٹس اور گائیناکالوجسٹس کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے جبکہ اعداد و شمار بھی اکٹھا کرنا ناگزیر ہے ایک روزہ سیمپوزیم کی مہمان خصوصی وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر انیلا عطاالرحمان تھیں جبکہ سیمپوزیم میں ملک بھر سے ماہر امراض قلب سمیت طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاڑکانہ میں گھریلو ناچاقی سے تنگ نوجوان کی خودکشی
لاڑکانہ میں سندھ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح
لاڑکانہ پولیس نے مبینہ مقابلہ کے بعد ملزم کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کرلیا
لاڑکانہ پولیس نے پراسرار طور پر لاپتہ بچہ تلاش کرکے ورثا کے حوالے کردیا
لاڑکانہ میں میٹرک امتحانات میں نقل تھم نہ سکی، انتظامیہ بری طرح ناکام
لاڑکانہ،گڑھی خدابخش میں مسلح افراد کی گھر پر اندھا دھند فائرنگ
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری
لاڑکانہ پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد
لاڑکانہ،ریجنل ڈائریکٹر محتسب 14 مئی کو قمبر شہداد کوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے
کمشنر غلام مصطفیٰ فل کا نویں دسویں کلاس کے امتحانی مراکز کا دورہ
لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز
لاڑکانہ ،شاعر اور ادیب مظہر ابڑو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف