لاڑکانہ،مختلف واقعات اور حادثات میں نوجوان ہلاک، عورت سمیت تین زخمی

اتوار 28 جنوری 2018 21:14

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2018ء) مختلف واقعات اور حادثات میں نوجوان ہلاک، عورت سمیت تین زخمی، اسپتال داخل۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز ویہڑ تھانہ کی حدود میں جمالی برادری کے دو گروہوں بشیر جمالی اور نظیر جمالی کے درمیان دیرینہ رشتہ داری کے معاملے پر گائوں امام بخش جمالی میں تکرار میں دونوں گروپس میں فائرنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں بشیر جمالی مارے گئے، جس کا مقدمہ 05افراد پر داخل کیا گیا، پولیس نے پوسٹ مارٹم کراانے کے بعد نعش ورثائو کے سپردکردی، جبکہ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں