میروخان شہر میں کبوتر اڑانے پر جھگڑا ،کلہاڑی کے وار سے نوجوان زخمی

جمعرات 1 فروری 2018 18:51

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) میروخان شہر میں کبوتر اڑانے کی بات پر جھگڑے کے نتیجے میں کلہاڑیاں لگنے کے باعث نوجوان سعید احمد جاگیرانی شدید زخمی ہوگیا جسے ورثا نے تشویش ناک حالت میں لاڑکانہ چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات منتقل کرکے انہیں طبی امداد دی گئی۔

(جاری ہے)

ورثا کے مطابق سعید احمد جاگیرانی کے ساتھ اس کے دوستوں نے کبوتر اڑانے کی بات پر جھگڑا کرکے اسے شدید زخمی کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں