لاڑکانہ میں پولیو مہم کامیاب بنائیں، کوئی بھی بچہ پولیو قطرے پینے سے رہ نہ جائے، کمشنر غلام مصطفی فل
بدھ 1 مئی 2024 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ پولیو ٹیموں کا خصوصی خیال رکھیں اور ان کی خود نگرانی کریں۔
مسٹر فل جس یوسی کے کارکردگی صحیح نہ ہو اس پر زیادہ توجہ دی جائے۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر قمبر، ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل کھوسو جبکہ شکارپور، جیکب آباد، کشمور کے ڈپٹی کمشنرز، ایس ایس پیز، ڈی ایچ اوز اور دیگر متعلقہ افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اور اپنے اپنے اضلاع کے بارے میں بریفنگ دی۔کمشنر لاڑکانہ ڈویژن نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گیسٹ چلڈرین کو ہر صورت کور کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اے پی آئی کو مزید فعال اور موثر اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ مسڈ اور رفیوزل کو کور کر کے اسے زیرو ٹارگٹ پر لانا چاہیے اور ٹرانزٹ پوائنٹ پر بھی خصوصی توجہ دینی چاہیے۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر ٹو قاضی احمد سردار، ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالستار شیخ اور دیگر موجود تھے۔لاڑکانہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنر سلیم حیدر خان سندھ کی صوبائی وزیر میر طارق حسین تالپر کے ہمراہ گڑہی خدابخش شہداء کے مزار پر فاتحہ ..
لاڑکانہ پولیس کی جرائم پیشہ افراد کےخلاف کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
لاڑکانہ پولیس نے 3 سالہ بچی اغوا ہونے سے بچا لی ،ملزمان فرار
لاڑکانہ پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 مغویوں کو بحاظت بازیاب کرالیا
لاڑکانہ : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
لاڑکانہ پولیس کارروائی، منشیات فروش گرفتار، ڈھائی کلو چرس برآمد
لاڑکانہ ، گرمی کی لہر کے پیش نظر گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 28 مئی تک ملتوی
لاڑکانہ ، ڈائریکٹر سکولز نے غیر حاضری پر 34 اساتذہ کو معطل کردیا
سی ٹی ڈی پولیس لاڑکانہ نے ڈاکوئوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے تین سمگلرز کو گرفتار کرلیا
سندھ ہائی کورٹ سرکٹ لاڑکانہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا
لاڑکانہ میں شدید گرمی کے الرٹ کے بعد تعلیمی اداروں کے اوقات میں تبدیلی
سندھ میں گرمی کی لہر سے ہیٹ اسٹروک کے پیش نظر کیمپس کا انعقاد
لاڑکانہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے