پاکستانی چاول کی درآمد پر 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہفتہ 26 نومبر 2022 19:24

پاکستانی چاول کی درآمد پر 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ
حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2022ء) پاکستانی چاول کی درآمد پر 5 سال کی ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ دو ملاقاتوں کا نتیجہ ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہمارے برادر ملک سے ہمیں اعلیٰ معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کسی اور جگہ سے کوئی منگوائیں گوادر بندرگارہ خطے کو جوڑنے کا بہت بڑا موقع فراہم کرتی ہے جسے ہمارے انفراسٹرکچر سے جوڑنا کوئی بڑی بات نہیں خطے کو باہم ملانے سے تجارت کے نئے امکانات پیدا ہوں گے ، تمام ممالک کو مل کر مخلصانہ تعاون کی بنیاد رکھنا ہوگی، ایران بھی اس حق میں ہے گزشتہ چند ماہ کے دوران میری دوبار وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے بہت ثمرآورملاقاتیں ہوئی ہے ہم نے بات کی ہے کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان موجود دوستی، بھائی چارے اور تعاون کو کیسے وسعت دی جائے پاکستان کے شکرگزار ہیں کہ اس نے ہماری مسلسل حمایت کی ہے، جنگ کے دوران اور پھر ہمارے خطے کی آزادی کے موقع پر پاکستان نے ہمارا مسلسل ساتھ دیا آزربائیجان کے عوام پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس سیاسی واخلاقی حمایت کی بے پناہ قدر کرتے ہیں آزربائیجان کے صدر الہام علیوف کا ’’وسطی راہداری کے ساتھ:جیوپالیٹکس، سکیورٹی اینڈانوائرنمنٹ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ عالمی سیمینار سے خطاب آزربائیجان کے صدر نے وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان کو بھائی اور قریبی دوست قرار دیا ہے۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں