حب ،ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر تیل زمین پر بہہ گیا

جمعرات 4 جون 2020 20:05

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2020ء) حب کے قریب ٹینکر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا کافی سارا تیل بہہ کر ضائع کوئی جانی نقصان نہیں.

(جاری ہے)

پولیس زرائع کے مطابق جمعرات کے روز حب کے قریب پیرکس روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس سے کافی سارا تیل گر کر ضائع ہوگیا تاہم حادثے میں ڈرائیور اور کلینر محفوظ رہے۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں