سردارمحمدصالح بھوتانی،محمد اسلم بھوتانی سے دریجی میں اصغرعلی بزنجو،حاجی نظیربزنجو کی ملاقات ،عید کی مبارک باد دی

اتوار 2 جولائی 2023 17:55

لسبیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جولائی2023ء) سینئر صوبائی اور وزیربلدیات سردارمحمدصالح بھوتانی،ایم این اے لسبیلہ گوادر محمد اسلم بھوتانی،سابق مشیر سردارزادہ شہزادصالح بھوتانی،سردارزادہ عرفان صالح بھوتانی سے دریجی میں بھوتانی کارواں کے سرگرم سیاسی کارکن اصغرعلی بزنجو،حاجی نظیربزنجو، غلام حسین بزنجو،خیرمحمد بزنجو، حاکم علی بزنجو، عبدالرحمان بزنجو،گلزار واہورہ نے دریجی میں ملاقات کرکے عید کی مبارک باد دی اور اس موقع پر بھوتانی کارواں کے سیاسی کارکن اصغرعلی بزنجو نے اپنے قائدین کو آنے والے شمولیتی پروگراموں کے حوالے سے آگاہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں