سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات کی چیئرمین و وائس چیئرمین ، کونسلر ان اور علا قائی معززین و قبا ئلی عما ئدین سے ملاقات

جمعہ 14 جولائی 2023 22:10

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2023ء) سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات کی حب آمد ، چیئرمین و وائس چیئرمین ، کونسلر ان اور علا قائی معززین و قبا ئلی عما ئدین سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سننے ، جمعہ کے روز سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات ودیہی ترقی سر دار محمد صالح بھو تانی اپنی رہائشگاہ واقع پیر کس روڈ پر آمد کے موقع پر چیئر مینز و ائس چیئرمینز ، حب و ساکر ان اور گڈانی کے علا قائی معززین اور قبا ئلی عما ئدین سے ملاقاتیں کیں ۔

اس موقع پر انہو ں نے مسائل سنے جہاں انہو ںنے عوام کی جانب سے پیش کیئے گئے مسائل کے حل کے لیئے موقع پر احکامات صادر کئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈسٹر کٹ کونسل حب کے چیئرمین محمد ابراہیم دودا ، وائس چیئرمین کما ل خان محمد حسنی ، میونسپل کا رپو ریشن حب کے چیئرمین وڈیر ہ بابو فیض محمد شیخ ، وندر کی سیا سی و قبا ئلی شخصیت ما سٹرغلام رسول انگا ریہ ، میر بہادر خان جامو ٹ ،کونسلر ارب محمد حسنی ، کونسلر فرمان سومار رونجھو ، کونسلر اکبر ملازئی ، کونسلر ڈاکٹر شیر محمدبلوچ، وڈیر ہ عبد الر زاق گجر ، عبد الصمد چھٹہ ، کریم چھٹہ ،حاجی رحیم مری ، وڈیر ہ عمر فیض شیخ ، سرور رونجھو ، سر دار فدا نو رزئی ،باسط سعید موندرہ ،سکندر بلو چ ، محمد اقبال جامو ٹ ایڈوکیٹ سمیت دیگر موجود تھے بعدازاں سینئر صوبا ئی وزیر بلد یات و دیہی ترقی سر دار محمد صالح بھو تانی نے میونسپل کا رپو ریشن حب کے چیئر مین وڈیر بابو فیض محمد شیخ ، چیف آفیسر نصیب اللہ ترین اور انجینئر سید مہر شاہ سے بھی ملاقات کی اس موقع پر سر دار محمدصالح بھوتانی نے حب شہر کی ترقیا تی کامو ں سمیت صحت و صفا ئی کے حوالے سے آگا ہی حاصل کی، سر دار محمد صالح بھوتانی نے کہاکہ حب کے عوام کے بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں حل کیئے جا ئیں اورمیونسپل کا رپو ریشن حب کے تمام وارڈز میں صحت وصفا ئی کے حوالے سے خصوصی توجہ دی جا ئے۔

متعلقہ عنوان :

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں