وزیر مال و کسٹوڈین چوہدری محمد اخلاق کا سردار مشتاق کی زوجہ محترمہ کی وفات پراظہارافسوس و فاتحہ خوا

منگل 12 دسمبر 2023 16:15

سہنسہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2023ء)وزیر مال و کسٹوڈین چوہدری محمد اخلاق کا سردار مشتاق کی زوجہ محترمہ کی وفات پراظہارافسوس و فاتحہ خوانی۔

(جاری ہے)

وزیرمال وکسٹوڈین چوہدری محمداخلاق نے گنگناڑانے کے مقام پرسردارمشتاق کی زوجہ کی وفات پراظہارافسوس کے بعدفاتحہ خوانی کی۔اس موقع پرچیئرمین ٹاؤن کمیٹی سہنسہ راجا شکیل احمد، محمدضیاء ، الیاس مصطفوی، پبلک ریلیشن آفیسر چوہدری محمد اشفاق ایڈووکیٹ ودیگربھی موجودتھے۔

لسبیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں