نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عمران خان سمیت دیگر قیادت کے خلاف کوئی ثبوت یا چالان میں ایما کا الزام موجود نہیں.وکیل‘ اسد عمر کی حد تک بریت کی درخواست پر آرڈر کروں گا.جج کے ریمارکس
میاں محمد ندیم منگل 30 اپریل 2024 13:06
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے وکیل سردار مصروف نے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی استدعا کی جس پر جج نے دریافت کیا کہ کیا عمران خان کی بریت کی درخواست دائر ہوئی ہے؟جس پروکیل نے بتایا کہ ان کی بریت کی درخواست دائر نہیں ہوئی، پروڈکشن کی درخواستیں دائر ہوئی ہیں.
بعد ازاں عدالت نے اسد عمر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی یاد رہے کہ گزشتہ برس 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی طرف سے ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا جس کے دوران مختلف شہروں میں فوجی، سول اور نجی تنصیبات کو نذر آتش کیا گیا، سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا تھا اس کے بعد ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ لڑائی، توڑ پھوڑ اور جلاﺅ گھیراﺅ میں ملوث 1900 افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا جب کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے راہنماﺅں اور کارکنان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے تھے.متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گولڑہ ریلوے اسٹیشن سے 2ملزمان گرفتار، ایل ایم جی اور 6میگزین برآمد
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی سے گھانا کے فارن سروس انسٹیٹیوٹ کے کوآرڈینیٹنگ ڈائریکٹر کی ملاقات
آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری
راؤف حسن ججز کو ٹاوٴٹ بول رہے، وہاں سوموٹو کیوں نہیں لیا گیا
صنعتی ترقی اور برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی و گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے،وزیراعظم ..
پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی
وفاقی حکومت کا فی الحال بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں، وزیرتوانائی
اپوزیشن کی کسانوں کے ساتھ اظہار یک جہتی اور حکومت کے کسان دشمن اقدامات کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ..
ریڈ زون میں اہم سرکاری دفاتر کے ملازمین اور سائلین کو پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے مشکلات کا معاملہ
شہراقتدار میں ڈینگی کی روک تھام کے حوالے اقدامات،ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی آگاہی مہم ..
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب
-
موڈ بھی اچھا ہے ، فٹنس بھی اچھی ہے اورٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیارہوں ، شاہین شاہ آفریدی
-
اگر مجھے پراکسی کہا گیا ہے تو پھر ثابت بھی کرنا ہوگا ورنہ پیچھے ہٹوں گا نہ معافی مانگوں گا
-
ساہیوال، غیرت کے نام پر نوجوان بیٹی قتل
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پٹرول وآٹے کی قیمت میں کمی کے باوجود منافع خورقیمت کم نہیں کررہے۔ محمد حسین محنتی
-
زرمبادلہ کے ذخائر17کروڑ64لاکھ ڈالر بڑھ گئے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ای سٹیمپنگ نظام کے ذریعے پنجاب سندھ اورخیبرپختونخوا حکومتوں نے 400 ارب روپے سے زائد ریونیو وصول کیا، چیئرمین پی آئی ٹی بی
-
پی آئی اے کی سکردو کے لئے دبئی اوراسلام آباد ، لاہور ، کراچی سے براہ راست پروازیں، شمالی علاقہ جات کو توجہ کا مرکز بنا دیا
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
معیاری انٹرنیٹ، براڈ بینڈ سروسز ہر شہری کا حق ہے، آئی سی ٹی سیکٹر کے فروغ کے لئے اقدامات جاری ہیں، وزیرمملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ