اسسٹنٹ کمشنرلیہ نیازاحمد مغل کا تبادلہ شیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنر لیہ تعینات

Majid Randhawa محمد ماجد رندھاوا جمعہ 17 ستمبر 2021 13:16

اسسٹنٹ کمشنرلیہ نیازاحمد مغل کا تبادلہ شیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنر لیہ تعینات
لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 ستمبر2021ء) اسسٹنٹ کمشنرلیہ نیازاحمد مغل کا تبادلہ کردیا گیا شیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنر لیہ تعینات کردیا گیا ہے شیزہ رحمان کا تعلق 47th پی اے ایس کے گروپ سے ہے شیزہ رحمان اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر یوٹی ساہیوال تعینات تھی۔

(جاری ہے)

۔۔لیہ کی عوام کی جانب سے شیزہ رحمان کو سوشل میڈیا پر بھرپور ویلکم کیاجارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں