صومالیہ میں گردابی طوفان سے 9 افراد ہلاک، ایک لاکھ 80 ہزار متاثر

بدھ 2 دسمبر 2020 22:05

موغادیشو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2020ء) صومالیہ میں گردابی طوفان سے 9 افراد ہلاک اور ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور (او سی ایچ ای) نے کہا کہ گردابی طوفان میں تقریبا ساڑھے 7 ہزار مویشی بھی ہلاک ہوئے اور کئی عمارات کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔

لیہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں